ویب سائٹ کی بیک لنکس کیسے چیک کریں
اسلام علیکم معزز دوستو اگر آپ بھی بلاگنگ کرتے ہیں آپ بھی اگر بلاگر ہیں تو بیک لنکس کیسے بناتے ہیں یہ جاننا آپ کے لئے بے حد ضروری ہے کیوں کہ آج کے دور میں بنا ایس ای او اور بنا بیک لنکس کے سائٹ کو رینک کروانا ناممکن ہے اگر آپ بھی یہ سب جاننا چاہتا ہیں اور اسی طرح کی انفارمیشن سے آگاہ رہنا چاہتے ہیں تواس ویب سائٹ کو فالو کریں تاکہ ہم جب بھی کوئی نئی انفارمیشن شئیر کریں تو اس کا نوٹیفیکیشن سب سے پہلے آپ کو مل سکے.
فری میں بیک لنکس بنانے کا طریقہ.
دوستو بیک لنک بنانے کیلئے سب سے ضروری ہے کہ آپ کو یہ پتا ہونا چاہئیے کہ ہم لوگوں نے کونسی ویب سائٹ سے بیک لنک لینا ویب اپ اپنی ویب سائٹ کے مطعلق گوگل میں سرچ کریں اور جو ویب سائٹ پہلے نمبر پر آئے اس کا لنک کوپی کرلیں اور ایک ویب سائٹ اوپن کرلیں جہاں سے بیک لنک چیک کرتے ہیں جس کا نام
ہے اس ویب سائٹ میں آکر کاپی کئیے ہوے لنک کو یہاں سے چیک کریں کہ اس ویب سائٹ نے کہاں کہاں سے بیک لنکس بنائے ہیں جہاں سے اس ویب سائٹ نے بیک لنکس بنائے ہوں ان ویب سائٹ کا آپ بھی وزٹ کریں اور اُن ویب سائٹس کے کمنٹ باکس میں اپنی ویب سائٹ کا لنک سینڈ کُچھ اس طرح.
آپ کی ویب سائٹ بہت اچھی تھی مجھے اس ویب سائٹ کو پڑھ کر بہت فائدہ ملا.
اس طرح لکھ کے نیچے اپنی ویب سائٹ کا لنک دے دیں اسی طرح سے آپ کی ویب سائٹ کی بیک لنکس بن جائیں گی تو دوستو کیسا لگا آپکو آج کا ہمارا یہ آرٹیکل اگر اچھا لگا ہو یا پھر آپکو اس آرٹیکل سے فائدہ ملا ہو تو برائے مہربانی اس ویب سائٹ کو فالو کرلیں تاکہ ہم جب بھی کوئی نیا آرٹیکل پبلش کریں تو اُس کا نوٹیفیکیش سب سے پہلے آپکو مل سکے شکریہ!
0 Comments