اسلام علیکم معزز اردو ٹیک ویورز دوستو آج میں آپکو بہت ضروری ٹپس دینے جارہا ہوں یہ کوئی کاروباری ٹپس نہیں بلکہ یہ آپ کی صحت کے مطعلق ہے دوستو آج کل کروناوائرس بہت زیادہ پھیل رہا ہے اور دوستو یہ بہت زیادہ خطرناک ہے تو براہ کرم اس وائرس سے جتنا زیادہ اور جتنا ممکن ہوسکے اس سے بچیں کیوں زندگی سےزیادہ ضروری چیز کوئی نہیں ہے۔ پہلے نمبر۔اپنے گھروں میں رہیں باہر نکلنے سے گوریز کریں دوسرے نمبر پر۔ہر آدھے گھنٹے بعد اپنے ہاتھ اچھی طرح صابن سے دھوئیں تیسرے نمبر پر۔ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے گوریز کریں چوتھے نمبر پر۔چائے کا زیادہ استعمال کریں پانچوے نمبر پر۔دھوپ میں زیادہ بھیٹنے کی کوشش کریں ۔ اور دوستو سب سے ضروری بات کہ اپنے ربِ پرورگار سے سچے دل سے دٌعا کریں کہ اس وبا سےہمارا جلدی پیچھا چھوٹ جائے اور ربِ پرورگار سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ ہماری باتوں پر لازمی سے عمل کریں گے اپنا اپنے بچوں کا اور اپنی فیملی کا ممکنہ خیال کریں گے دوستو آج میں آپ کو صرف یہی کہنا چاہتا تھا دوستو ہمارا اگلا ٹوپک بھی بہت جلد آرہا ہے آنلائن ارننگ پہ دوستو اُمید کرتا ہوں آج کی باتیں آپ کو ضرور اچھی لگی ہونگی دوستو آج کیلئے صرف اتنا ملتے ہیں اپنے اگلے ٹوپک پر تب تک کیلئے اجازت دیں اللہ ہافظ
0 Comments