خود کا ایک میوزک بنائیں بہت ہی آسانی کے ساتھ

خود کا اپنا ایک میوزک بنائیں بہت ہی آسانی کے ساتھ

اسلام علیکم معزز دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کے آپ ٹھیک ہوں گے دوستو آج کا ہمارا ٹوپک ہے کے ہم کیسے اپنے موبائل فون کا یوز کر کے اپنا ایک سونگ یا پھر میوزک بنا سکتے ہیں دوستو یہ سب کرنے کا آپ نے کبھی نہ کبھی ضرور سوچا ہوگا ایسا کرنا بالکل ممکن ہے اور یہ سب آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ اپنے موبائل فون پر کر سکتے ہیں دوستو آپ نے سب سے پلے سٹور سے ایک ایپ ڈونلوڈ کرنا ہے جسکا نام zackniteہے یہ ایپ ڈونلوڈ کرنے کے بعد آپ لوگوں نے اس ایپ کو اوپن کر لینا ہے دوستو اس ایپ میں آپ لوگ نعت گانا میوزک سب  کچھ ریکورڈ کر سکتے ہیں اور ساتھ میں گانے کے اندر ایک بیٹ بھی. لگا سکتے ہیں اور مختلف ساز  لگا سکتے ہیں.
دوستو کیسا لگا آپکو آج کا ہمارا یہ ٹوپک اگر اچھا لگا تو کمنٹ کرکے لازمی بتانا اور اگر آپ لوگ یہ آرٹیکل وڈیو میں دیکھنا چاہتے ہیں تو اسی ویب سائٹ کے فوٹر ایریا میں میرے یوٹیوب چینل کا لنک ہے اس لنک پر کلک کرکے وڈیو دیکھ لیں تو دوستو آج کیلئے صرف اتنا ہی ملتے ہیں اپنے اگلے ٹوپک میں تب تک کیلئے اجازت دیں اللّہ حافظ.

موبائل پر میوزک بنانے کا طریقہ.


Post a Comment

1 Comments