موبائل پر گانا بنانے کا طریقہ

موبائل پر گانا بنانے کا طریقہ

موبائل پر گانا بنانے کا طریقہ
موبائل پر گانا بنانے کا طریقہ
موبائل پر گانا بنانے کا طریقہ



موبائل پر گانا بنانے کا طریقہ

دوستو آج کے دور میں بہت لوگوں کے دل میں یہ خواہش ہوگی کے ہم اپنے موبائل کی مدد سے ایک گانا بنا لیں دوستو اگر آپ بھی ایسا سوچ رہے ہیں تو ایسا بالکل ممکن ہے اپ لوگ اپنے موبائل کی مدد سے گانا بناسکتے ہیں اور

آپ لوگوں نے ایک ایپ ڈونلوڈ کر لینا ہے جسکا نام remixlive

ہے اس ایپ میں اپ بہت ہی آسانی کے ساتھ گانا بناسکتے ہیں اور وہ بھی میوزک کے ساتھ  دوستو اگر اپ اس ویبسائٹ پر ایک نئے یوزر ہیں تو اس ویب سائٹ کو فولو کرلیں تاکہ جب بھی ہم کوئی نئی انفارمیشن پبلش کریں تو اُسکا نوٹیفیکیشن سب سے پہلے آپ لوگوں تک پہنچ سکے دوستو آج کیلئے صرف اتنا ہی اجازت دیجئے اللّہ حافظ

موبائل پر گانا بنانے کا طریقہ

Post a Comment

0 Comments