ایپ ڈویلپمنٹ کرنے کے رولز اور طریقہ کار مکمل رہنمائی اردو میں

ایپ ڈویلپمنٹ کرنے کے رولز اور طریقہ کار مکمل رہنمائی اردو میں

اسلام علیکم دوستو آج میں آپ کو بتانے جارہا ہوں کہ آپ لوگ کس طرح سے ایپ ڈویلمنٹ کر سکتے ہیں دوستوں ایپ ڈویلپمنٹ کرنے کیلئے جو سب سے ضروری چیزیں ہیں وہ ہے آپ کے پاس ایک اچھے پی سی کا ہونا یہ کام آپ لپٹوپ یا پھر ٹیوٹر پر کر سکتے ہیں یہ کام موبائل پر ہونا ناممکن ہے اور آپ کے پاس جو پی سی ہو اس کی ریم 4gb ہونا لازمی ہے کیوں کہ دوستوں ایپ ڈویلپمنٹ کے لیے جو سافٹ ویئر استعمال ہوتا ہے اس کا نام اینڈرائڈ سٹوڈیو ہیں دوستو اینڈرائیڈ سٹوڈیو کال کرنے کے لئے آپ کے لیپ ٹاپ کمپیوٹر کی ریم 4gb سے زیادہ ہونی چاہیے کیونکہ اگر آپ کے ٹیوٹا یا لیپ ٹاپ ایم 4gb ہے تو جب آپ اینڈرائیڈ سٹوڈیو انسٹال کریں گے تو آپ کا لیپ ٹاپ کمپیوٹر ہینگ ہونے لگ جائے گا سو دوستو گورنمنٹ کراچی دل سے کرنا چاہتے ہیں تو آپ اینڈرائیڈ سٹوڈیو سیکھیں کیونکہ کسی تھرڈ پارٹی پلیٹ فارم سے کرنا ایپ ڈویلمنٹ کرنا ٹائم سے دور کرنے کے برابر ہے مسئلہ مثال کے طور پر جیسے کہ کوڈیوں لر تھنک کے بل اور ایپی بلڈر جیسے تھرڈ پارٹی پلیٹ فارم سے عیب ڈویلمنٹ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اگر آپ واقعی میں کیپٹل پر بننا چاہتے ہیں تو پھر اے ڈویلمنٹ سیکھنے کے لئے ضروری چیزیں ہیں وہ ہے سکریپٹ ایچ ٹی ایم ایل سی ایس ایس اینڈ پلس دوستو اینڈرائیڈ سٹوڈیو میں کمنٹ کرنے کے لئے یہ سیکھنا آپ کے لئے بے حد ضروری ہے کیونکہ اس کے بغیر ڈویلمنٹ نہیں کر سکتے دوستو اگر آپ جاوا سک ریٹ سیکھ جاتے ہیں انشاء اللہ تعالی آپ ایک اچھے ایپل پر بننے کے ساتھ ساتھ ویب ڈویلپر بھی بن سکتے ہیں کیوں کہ یہی سارہ کام ویب سائٹ بنانے پر لگتا ہے سارا کام سیکھنے کے ساتھ ساتھ آپ ایک یونٹی ڈویلپر بھی بن سکتے ہیں کی کے یونٹی ڈویلپر میں کے سارا یہی رولز اینڈ لینگویجز ہوتی ہو ہیلپر کا مطلب ہے کہ گیم ڈویلپمنٹ دوستو جو ایچ ڈی ایم ایل اینڈ جاوا سکرپٹ میں نے الف ہوتے ہیں وہ سارے پیپرز میں نے نیچے ایک آرٹی کل میں لکھے ہوئے ہیں سے آپ یہ سارے ٹائنز دیکھ سکتے ہیں اور ان کا اگز کے نام جان سکتے ہیں
دوستو اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم ایسے ہی ان فارمیٹیڈ آرٹیکلز لکھتے رہیں جن سے آپ کی مدد ہو تو دوستو اس بلاگ کو فالو کریں اینڈ سبسکرائب کریں تاکہ ہم جب بھی کوئی نیا آرٹیکل پبلش کریں تو اس کا نوٹیفکیشن سب سے پہلے آپ کو مل سکے دوستو سبسکرائب کرنے سے یہ ہوگا کہ جب ہیں نیا آرٹیکل پبلش کروں گا تو اس کا نوٹیفکیشن سب سے پہلے آپ لوگوں کو ملے گا اسے فائدہ اٹھا سکیں گے تو اگر آپ کو اس آرٹیکل سے کوئی فائدہ پہنچا ہے تو پلیز نیچے کمنٹ میں لازمی بتائیں اور آپ چاہتے ہیں کہ اگر آپ میں ایک آرٹیکل لکھ دوں گا آپ کو کسی بی پریشانی کا سامنا ہے انٹرنیٹ پر تو آپ لوگ کمنٹ کریں اور کمنٹ میں اپنے مسئلہ لکھیں اور میں ان شاء اللہ تعالی جلد از جلد 24 گھنٹے کے اندر اندر اس مسئلے پر ایک آرٹیکل لکھ ٹو گا جس سے آپ لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے

Post a Comment

0 Comments